مسلمان ہونا ایک قابلِ فخر بات

 

    


#میں مسلمان ہوں اور فخر کے ساتھ محسوس کرتا ہوں کہ اسلام کی تیرہ سو برس کی شاندار روایتیں میرے ورثہ میں آئی ہیں۔ میں تیار نہیں کہ اس کا چھوٹے سے چھوٹا حصہ بھی ضائع ہونے دوں۔ اسلام کی تہذیب میری دولت کا سرمایہ ہے اور میرا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کروں۔ 

جواہر پارے (آزاد)

#إن_الدين_عند_الإسلام

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

مشہور اشاعتیں